امریکی حکام نے افغان نژاد امریکی شہری احمد خان رحمی کو نیو یارک اور نیو جرسی میں ہونے والے بم دھماکوں کا ملزم نامزد کیا ہے۔
خیال رہے کہ گذشتہ سنیچر
کو نیویارک اور نیوجرسی میں تین دھماکے ہوئے تھے۔ نیو یارک کے علاقے چیلسی میں ہونے والے دھماکے میں 29 افراد زخمی ہوئے تھے۔
چارج شیٹ کے مطابق رحمی کی خواہش تھی کہ انھیں ایک شہید کی موت آئے